چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کھولنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملکی سیاسی صورتحال کے پیش نظر چیف جسٹس نے سپریم کورٹ کھولنے کا حکم جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عطاء عمر بندیال نے سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے رات بارہ بجے سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ یاد رہے کہ اگر حکومت آج رات بارہ بجے تک ووٹنگ نہیں کرواتی تو حکومت اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر پر توہین عدالت لگ سکتی ہے

Recent Posts

تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ادکارہ ریشم

لاہور(قدرت روزنامہ) اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز نے ان کی زندگی…

2 mins ago

لاہور، گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گاڑی نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی…

6 mins ago

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی آرٹس کونسل میں 38 روزہ عالمی ثقافتی میلہ پوری آب وتاب سے…

13 mins ago

کراچی: ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ…

23 mins ago

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس…

31 mins ago

لاہور: گلبرگ میں نجی کالج کے سکیورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ…

46 mins ago