گزشتہ رات علی زیدی اور پرویز خٹک نے پنڈی کے چیف سے 3 آپشنز کی بھیک مانگی، صحافی محسن بیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف صحافی محسن بیگ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وزرا نے گزشتہ رات اہم ملاقات کی اور تین آپشنز پیش کیے . انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ رات علی زیدی اور پرویز خٹک نے عمران خان کی طرف سے پنڈی کے چیف سے ملاقات کی اور تین آپشنز کی بھیک مانگی، شہباز شریف کے علاوہ کسی کو بھی وزیر اعظم بنا دیا جائے، ہمیں قبل از وقت انتخابات کی ضمانت دی جائے، عمران خان اور ان کی کابینہ کے خلاف کوئی کیس درج نہیں کیا جائے

.

.

متعلقہ خبریں