گزشتہ رات علی زیدی اور پرویز خٹک نے پنڈی کے چیف سے 3 آپشنز کی بھیک مانگی، صحافی محسن بیگ کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف صحافی محسن بیگ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے وزرا نے گزشتہ رات اہم ملاقات کی اور تین آپشنز پیش کیے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ رات علی زیدی اور پرویز خٹک نے عمران خان کی طرف سے پنڈی کے چیف سے ملاقات کی اور تین آپشنز کی بھیک مانگی، شہباز شریف کے علاوہ کسی کو بھی وزیر اعظم بنا دیا جائے، ہمیں قبل از وقت انتخابات کی ضمانت دی جائے، عمران خان اور ان کی کابینہ کے خلاف کوئی کیس درج نہیں کیا جائے

Recent Posts

لاہور، گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گاڑی نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی…

2 mins ago

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی آرٹس کونسل میں 38 روزہ عالمی ثقافتی میلہ پوری آب وتاب سے…

9 mins ago

کراچی: ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ…

19 mins ago

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس…

27 mins ago

لاہور: گلبرگ میں نجی کالج کے سکیورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ…

42 mins ago

شکاگو میراتھن میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مارلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مار لی۔ غیر…

56 mins ago