عمران خان نے اپنے اور فیملی کیلئے محفوظ راستہ مانگ لیا، نجم سیٹھی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف صحافی نجم سیٹھی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری منٹ میں اہم پیشرفت ہو رہی ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے اور اپنے اہل خانہ کیلئے محفوظ راستہ مانگ لیا ہے۔ نجم سیٹھی نے ان خیالات کا اظہار صحافی مرتضیٰ علی شاہ کے ٹویٹ کے جواب میں کیا اور کہا کہ وہ ان کی خبر کی تصدیق کرتے ہیں۔واضح رہے کہ مرتضیٰ علی شاہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا تھا کہ انہیں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ عمران خان سٹیپ ڈاؤن کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن این آر او مانگ

رہے ہیں۔ عمران خان اس بات کی ضمانت چاہتے ہیں کہ ان کے، ان کے اہل خانہ اور ان کی کابینہ کے ارکان کے خلاف مقدمات درج نہیں کیے جائیں گے مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق عمران خان اس وقت اپنے تحفظ اور پاکستان میں قیام کی ضمانت مانگ رہے ہیں، اس حوالے سے کئی بار مشاورت بھی کی جاچکی ہے۔

Recent Posts

تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ادکارہ ریشم

لاہور(قدرت روزنامہ) اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز نے ان کی زندگی…

3 mins ago

لاہور، گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گاڑی نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی…

7 mins ago

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی آرٹس کونسل میں 38 روزہ عالمی ثقافتی میلہ پوری آب وتاب سے…

14 mins ago

کراچی: ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ…

24 mins ago

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس…

32 mins ago

لاہور: گلبرگ میں نجی کالج کے سکیورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ…

47 mins ago