5ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے ،سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی پیٹشن دائر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے 5 ججز سپریم کورٹ پہنچ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر چیف جسٹس پاکستان نے سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات دیے تھے اور ججز کو سپریم کورٹ طلب کر لیا تھا ۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے ۔ درخواست کے مطابق سپریم کورٹ کا اجلاس صبح ساڑھے دس بجے شروع ہوا تھا اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور امجد نیازی عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے میں ناکام ہو

گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بار نے توہین عدالت کی درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرا دی ہے ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا ہے گیا ہے کہ قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد پر اجلاس صبح ساڑھے دس بجے سے شروع ہوا تھا تاہم ابھی تک اسپیکر قومی اسمبلی اور امجد نیازی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے میں ناکام ہو گئے ہیں ۔

Recent Posts

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی آرٹس کونسل میں 38 روزہ عالمی ثقافتی میلہ پوری آب وتاب سے…

6 mins ago

کراچی: ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ…

16 mins ago

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس…

24 mins ago

لاہور: گلبرگ میں نجی کالج کے سکیورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ…

39 mins ago

شکاگو میراتھن میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مارلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کے ایتھلیٹس نے بازی مار لی۔ غیر…

53 mins ago

بھارتی وزیر خارجہ نے باہمی ملاقات کی درخواست نہیں کی اور نہ پاکستان نے ایسی کوئی پیشکش کی: اسحاق ڈار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ بھارتی وزیر خارجہ نے باہمی…

1 hour ago