کسی کو ملک سے باہر نہ جانے دیا جائے، ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، کہا گیا ہے کہ کسی کو ملک سے نہ جانے دیا جائے، ملک میں آئینی بحران کے بعد یہ الرٹ جاری کیا گیا ہے، جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق حکومتی شخصیات اور سرکاری افسران کو بغیر این او سی بیرون ملک سفر کی اجازت نہیں ہو گی، اس کے علاوہ اسلام آباد پولیس و انتظامیہ کے تمام افسران کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

Recent Posts

تہجد کی نماز نے زندگی بدل دی، ادکارہ ریشم

لاہور(قدرت روزنامہ) اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ تہجد کی نماز نے ان کی زندگی…

3 mins ago

لاہور، گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سیکیورٹی گاڑی نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ زیادتی…

6 mins ago

ورلڈ کلچر فیسٹیول: 18 ویں روز 12 ڈانس گروپس کی شاندار پرفارمنس

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی آرٹس کونسل میں 38 روزہ عالمی ثقافتی میلہ پوری آب وتاب سے…

14 mins ago

کراچی: ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریضوں میں اضافہ…

24 mins ago

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس…

32 mins ago

لاہور: گلبرگ میں نجی کالج کے سکیورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور گلبرگ میں نجی کالج کی طالبہ کو سکیورٹی گارڈ نے مبینہ…

47 mins ago