اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصا ف کے ناراض رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، جھوٹ کو سچ نہ کہو تو غلیظ ترین افراد کو گالیاں دینے کی ڈیوٹی سونپ دیتے ہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر اپنی گفتگو میں عامر لیاقت نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں اور عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کو ووٹ نہیں دیں گے، شہباز شریف کو ووٹ دیں گے۔اپنی ٹوئٹ میں عامر لیاقت نے لکھا کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، جھوٹ کو سچ نہ کہو تو غلیظ ترین افراد کو گالیاں دینے کی ڈیوٹی سونپ دیتے ہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…
لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…
کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…
کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…