فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر 19 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں

لاہور(قدرت روزنامہ) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر 19 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، فرح خان کے نام پر 2 پورشے سمیت 12 گاڑیاں رجسٹرڈہیں۔

نجی ٹی وی نے ایکسائز ریکارڈ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر کے نام پر مقامی بنی ہوئی7 گاڑیاں ہیں، فرح خان نے پورشے گاڑیاں 2013 اور 2015 میں خریدیں۔محکمہ ایکسائز نے دونوں گاڑیوں پر11 لاکھ81 ہزار روپے رجسٹریشن کی مد میں لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح خان نی2019 میں بھی پورشے کار بک کروانے کے لیے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دئیے۔

Recent Posts

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

2 mins ago

پیپلز پارٹی کی رہنما ثمینہ گھرکی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست واپس مل گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن نے پنجاب سے پیپلز پارٹی کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشست…

17 mins ago

توہین رسالت کے ملزم کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت پر پولیس افسران معطل

عمر کوٹ(قدرت روزنامہ)توہین رسالت کے ملزم کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کے بعد میرپورخاص…

30 mins ago

معروف عالم دین ذاکر نائیک حکومتی دعوت پر پاکستان کا دورہ کریں گے

کراچی(قدرت روزنامہ) معروف بھارتی عالم دین اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پاکستان کے دورے…

45 mins ago

وزیراعظم شہباز شریف لندن چلے گئے، 23 ستمبر کو امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف لاہور سے لندن چلے گئے، جہاں سے وہ 23…

1 hour ago

مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں کی تصویر شیئر کردی

لاہور(قدرت روزنامہ) ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی جلسے میں خالی کرسیوں…

1 hour ago