عامر لیاقت کا طوبی کی تصویر پر طنزیہ وار

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے سابقہ اہلیہ و اداکارہ سیدہ طوبی انور کی تصویر پر طنز کیا ہے۔سیدہ طوبی انور نے پہلے رمضان المبارک کو اپنی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی تھیں جن میں انہوں نے اپنی افطاری کے بارے میں مداحوں کو بتایا تھا۔طوبی کی تصویر پر میمرز نے ایڈیٹنگ کرکے لکھ دیا تھا کہ شیطان کے بغیر طوبی کی پہلی افطاری۔اس میم پر طوبی کی جانب سے کسی قسم کا کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا تاہم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین ہمیشہ کی طرح اس بار بھی خاموش نہ رہ

سکے۔عامر لیاقت حسین نے طوبی کی تصویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر شیئر کی اور کیپشن میں لکھا کہ ارے یہ تو وہی ہے ہاں وہی!! ارے شیطان تو ویسے بھی نظر نہیں آتا پھر یہ کسے ڈھونڈ رہی ہے؟،انہوں نے کہا کہ ممکن ہے یہ شیطان کو نظر نہ آتی ہو اور شیطان اسے نہ دیکھ پاتا ہو۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کا وقت ختم ہونے پر پولیس کو جلسہ گاہ خالی کرانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…

23 mins ago

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…

35 mins ago

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…

58 mins ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ 14 دن سے خالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…

1 hour ago

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

2 hours ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

2 hours ago