عمران خان کی تقریر ملک کیلئے جگ ہنسائی کا باعث ہے ،نیئر بخاری

اسلام ابٓاد (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان کی تقریر ملک کیلئے جگ ہنسائی کا باعث ہے ،خارجہ امور سے ناآشنا شخص نے ملک کی بدنامی کرائی ہے ،سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہ ماننے کا اعلان شرمناک ہے ۔
اپنے بیان میں انہوںنے کہاک آئین سے بغاوت کے فیصلے کو چیلنج کرنے پر سپریم کورٹ نے آئینی بالادستی قانونی کی حکمرانی کا فیصلہ دیا ہے ،اقتدار و اختیار کے نشے میں ماورائے آئین اقدامات اٹھانے والا آئینی قانونی فیصلے پر رونا دھونا شروع ہے ۔

نیئر حسین بخاری نے کہا کہ قومی اسمبلی میں کروڑوں ووٹرز کے نمائندوں کے اعتماد سے حکومت قائم ہوگی ،عمران خان مت بھولیں عمران خان کے امپورٹڈ مالیاتی معاونین سے پورا حساب لیں گے ۔انہوںنے کہاکہ عمران خان ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر پہنچانے کا زمہ دار ہے ہو شربا مہنگائی بے روزگاری پھیلانے والے عمران خان کی احتجاج کی کال شرمناک ہے عوام الناس کے غیض و غضب کا سامنا کرنے کیلئے تیار رہیں

Recent Posts

چینی وزیراعظم کا دورہ ہماری دوستی کو مزید مضبوط اور گہرا کرےگا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے چینی ہم منصب کی پاکستان آمد پر اپنے پیغام میں…

10 mins ago

پی ٹی آئی کو احتجاج کرنا ہے تو گھروں میں بیٹھ کر کرے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت…

15 mins ago

کیری ڈبے کی جگہ متعارف کروائی گئی ’ سوزوکی ایوری ‘ کی قیمت کیا ہے؟ اعلان ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سوزکی بولان جسے کیری ڈبہ کے نام سے جانا جاتا تھا اب…

35 mins ago

بنوں پولیس لائن پر دہشتگروں کے حملے میں اہلکار شہید، 4 زخمی

بنوں (قدرت روزنامہ)خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں پولیس لائنز پر دہشتگروں نے دھاوا…

37 mins ago

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلباء کا کینال روڈ پر احتجاج

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور پولیس نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے…

51 mins ago

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق

کراچی(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر…

56 mins ago