لاہور سے جدہ جانے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)لاہور سے جدہ جانے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،پی آئی اے کی پرواز پی کے. 9759. لاہور سے جدہ کیلئے اڑان بھری تھی۔ ترجمان کے مطابق اڑان بھر نے کے کچھ ہی دیر بعد بوئنگ777طیارے کی ونڈاسکرین میں اچانک کریک پڑ گیا،کپتان نے کراچی کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی اجازت طلب کی ۔ ذرائع کے مطابق پرواز میں300سے زائد مسافر سوار ہیں،طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا گیا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق مسافروں کو متبادل پرواز کے ذریعے جدہ روانہ کیا جائے گا۔

ترجمان پی آئی اے نے کہاکہ پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے آئوٹر ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی،طیارے کو مرمت کیلئے کراچی میں ہینگر منتقل کردیا گیا ۔

Recent Posts

چینی وزیراعظم کا دورہ ہماری دوستی کو مزید مضبوط اور گہرا کرےگا، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے چینی ہم منصب کی پاکستان آمد پر اپنے پیغام میں…

15 mins ago

پی ٹی آئی کو احتجاج کرنا ہے تو گھروں میں بیٹھ کر کرے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت…

19 mins ago

کیری ڈبے کی جگہ متعارف کروائی گئی ’ سوزوکی ایوری ‘ کی قیمت کیا ہے؟ اعلان ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) سوزکی بولان جسے کیری ڈبہ کے نام سے جانا جاتا تھا اب…

39 mins ago

بنوں پولیس لائن پر دہشتگروں کے حملے میں اہلکار شہید، 4 زخمی

بنوں (قدرت روزنامہ)خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں میں پولیس لائنز پر دہشتگروں نے دھاوا…

41 mins ago

لاہور: پولیس کا طالبہ سے زیادتی کی تصدیق سے گریز، طلباء کا کینال روڈ پر احتجاج

لاہور (قدرت روزنامہ )لاہور پولیس نے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے…

56 mins ago

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق

کراچی(قدرت روزنامہ) پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترامیم کے معاملے پر…

1 hour ago