علی محمد خان ، عمران خان سے بھی زیادہ مزاحیہ ہے: ریحام خان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور علی محمد خان کو بالی ووڈ کے ابھرتے ہوئے اداکار قرار دیا ہے۔

ریحام خان نے ٹوئٹر پر گزشتہ شب علی محمد خان کی قومی اسمبلی میں تقریر کے بعد پیغام جاری کیا اور طنز کرتے ہوئے لکھا کہ ایک اور بالی ووڈکا ابھرتا ہوا اداکار سامنے آرہا ہے۔

انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی اور علی محمد خان بالی ووڈ میں ٹاپ کے کردار ملنے کے مستحق ہیں۔

اپنی ایک اور ٹوئٹ میں ریحام نے کہا کہ علی محمد خان بہت مزاحیہ ہیں، یہاں تک کہ وہ عمران خان سے بھی زیادہ مزاحیہ ہیں۔

ہم تھکے اور رکے نہیں ، منزل پر پہنچ گئے ، مولانا اسعد محمود
واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی اور 174 ارکان نے عدم اعتماد کی قرارداد کے حق میں ووٹ دیا اور یوں عمران خان وزیر اعظم کے عہدے سے برطرف ہوگئے۔عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی گزشتہ روز کی کارروائی دیکھنے کے لیے قومی اسمبلی پہنچی تھیں۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسہ، انتظامیہ کا وقت ختم ہونے پر پولیس کو جلسہ گاہ خالی کرانے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وقت گزرنے کے باوجود جلسہ جاری ہے…

33 mins ago

حماد اظہر جلسہ گاہ میں موجود، پولیس گرفتار کرنے کیلیے متحرک ہوگئی

لاہور(قدرت روزنامہ) حماد اظہر کی جلسہ گاہ میں موجودگی پر پولیس ان کی گرفتاری کے…

45 mins ago

ڈپٹی وزیر اعظم کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈپٹی وزیر اعظم نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اصلاحات کا…

1 hour ago

پاکستان تحریک انصاف میں بڑا عہدہ 14 دن سے خالی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف میں جنرل سیکریٹری کا عہدہ تاحال 14 دن سے…

2 hours ago

کراچی میں ملزمان ٹریفک پولیس اہلکار سمیت 2 افراد کو قتل کرکے اسلحہ چھین کر فرار

کراچی(قدرت روزنامہ) ڈسٹرکٹ کیماڑی کے علاقے شیر شاہ پراچہ چوک کے قریب دن دیہاڑے موٹر…

2 hours ago

تھانے پر حملے کا مقدمہ؛ پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی اشتہاری قرار

کراچی(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی کو تھانے پر حملے کے…

2 hours ago