ایشیاء کپ کی میزبانی سری لنکا کے بجائے کسی اور ملک کو ملنے کا امکان

 

کولمبو (قدرت روزنامہ) سری لنکا کی سیاسی کشیدگی کے باعث ایشیاء کپ 2022ء کسی اور ملک منتقل کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا اس وقت تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے گزر رہا ہے جس کے باعث ملک میں کشیدگی عروج پر ہے اور یہی وجہ ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) ایشیاء کپ کو کسی اور ملک منتقل کرنے کا سوچ رہے ہیں۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اجلاس میں ایشیاء کپ کی منتقلی کے حوالے سے بحث کی جائے گی جس کے بعد حتمی فیصلہ متوقع ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ عرصے میں دو بار ایشیاء کپ 2022ء ملتوی ہوچکا ہے۔

Recent Posts

وزارت داخلہ کا اسلام آباد انتظامیہ کو شہر میں کسی بھی اجتماع کو روکنے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شنگھائی تعاون تنظیم سے متعلق وزارت داخلہ نے ضلعی انتظامیہ کو فول…

1 min ago

پشاور ہائیکورٹ: راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی راہداری ضمانت منظور

پشاور (قدرت روزنامہ)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں راجہ بشارت، عالیہ حمزہ اور صنم…

9 mins ago

آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

ٹنڈو الہ یار(قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام ف کے سبراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا…

23 mins ago

آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، اے این پی نے اپنا مسودہ پیش کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) آئینی ترامیم پر پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں اے این پی کی…

32 mins ago

بھارتی صحافی برکھا دت کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

لاہور(قدرت روزنامہ) بھارتی صحافی برکھا دت نے نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی…

46 mins ago

حکومت عمران خان سے ملاقات کروادے، ہمیں احتجاج پر مجبور نہ کرے، صنم جاوید

پشاور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ خان صاحب سے…

1 hour ago