اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان ‘شاہ محمود قریشی سمیت وفاقی کابینہ کے اراکین کے نام ای سی ایل میں نام ڈالنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ‘شاہ محمود قریشی‘اسدعمر سمیت سابقہ وفاقی کابینہ کے اراکین کے نام ای سی ایل میں نام ڈالنے کے لیے مولوی اقبال حیدرکی درخواست دائرکردی گئی ہے درخواست میں امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر اسدمجید کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی استدعا کی گئی ہے.

. .

متعلقہ خبریں