مرکزی حکومت کی تبدیلی کے بعد گورنرز کے استعفوں کی ہوا چلنے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) وفاق میں مرکزی حکومت کی تبدیلی کے بعد گورنرز کے استعفوں کی ہوا چلنے کا قوی امکان ہے ، پنجاب میں گورنر کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا نام گردش کرنے لگا ۔

ماضی کا جائزہ لیا جائے تو مرکز میں حکومت کی تبدیلی کے بعد صوبوں میں گورنرز کی تبدیلی بھی ہوتی ہے اور اسی تناظر میں تحریک انصاف سے وابستگی رکھنے والے گورنرزکی جانب سے عہدوں سے مستعفی ہونے کا قوی امکان موجود ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں پیپلز پارٹی کو گورنر شپ دی جا سکتی ہے اور اس عہدے کے لئے قمر زمان کائرہ کا نام زیر گردش ہے ۔

Recent Posts

پی ٹی آئی جلسے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کی گئی، عطا تارڑ

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور جلسے…

8 mins ago

جلسے میں علی امین گنڈاپور نے غصے میں کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دیے

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی لاہور کے جلسے میں قافلے کے ہمراہ شرکت کے لیے…

18 mins ago

آئینی ترامیم و ججز تعیناتی کے حوالے سے گورنر پنجاب کی وزیراعظم پر تنقید

کہوٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے آئینی ترمیم اور ججز کی تعیناتی کے معاملے…

28 mins ago

سندھ میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں،حافظ نعیم الرحمان

کندھ کوٹ (قدرت روزنامہ)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی…

42 mins ago

کوئٹہ میں سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا لائسنس منسوخ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)سول جج کےچیمبر کو تالا لگانے پر خاتون وکیل کا وکالت کا لائسنس…

46 mins ago

راستے بند ہونےکے باوجود میں جلسہ گاہ پہنچا,سلام قبول کریں،علی امین گنڈاپور

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے…

48 mins ago