نئے وزیر اعظم کا انتخاب ، عمران خان پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قوم اسمبلی میں آج ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب ہو گاجہاں پر رکن قومی اسمبلی اراکان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے . اس حوالے سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارلیمنٹ ہائوس پہنچے جہاں پر صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ پر امن احتجاج پر آپ کیا کہیں گے .

اس کے جواب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ’’عزت صرف اللہ تعالیٰ دیتا ہے . عمران خان کا پارلیمانی پارٹی اجلاس میں ارکان نے اٹھ کر استقبال کیا ہے

. .

متعلقہ خبریں