ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 18 پیسے سستا، 183 روپے 5 پیسے کا ہوگیا . دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے، 100 انڈیکس میں 1400 سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا

.

.

متعلقہ خبریں