پینل آف چیئرسردارایاز صادق وزیراعظم کیلئے نواز شریف کا نام لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پینل آف چیئر سر دار ایاز صادق وزیراعظم کیلئے نواز شریف کا نام لے لیا .

پیر کو سر دار ایاز صادق نے نئے قائد ایوان کے انتخاب کیلئے امیدواروں کا اعلان کرتے ہوئے غلطی سے نواز شریف کا نام لے لیا بعد میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف دل اور دماغ میں بستے ہیں، اس لیے ان کا نام زبان پر آگیا .

. .

متعلقہ خبریں