وزیراعظم بنتے ہی شہباز شریف کو ترک صدر اردوان کا فون ، شاندار الفاظ میں مبارکباد دے دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کر کے مبارکباد دے دی ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران ترک صدر نے شہباز شریف سے کہا کہ آپ کے وزیراعظم بننے کی خبر پر بے حد مسرور ہوں ،یقین ہے پاک ترک برادرانہ تعلقات میں مزید مضبوطی آئے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک ترک با اعتماد بھائی ہیں، تعلقات میں مزید قربت چاہتے ہیں ۔ اس موقع پر شہباز شریف نے ترک صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک تمناﺅں کا اظہار کیا ۔

Recent Posts

نینتھارا نے ‘چنئی ایکسپریس’ میں شاہ رخ خان کیساتھ کام سے انکار کیوں کیا؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اور تامل فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ نینتھارا کی شاہ رخ خان…

4 hours ago

مخصوص نشستیں، اکثریتی ججز کی وضاحت پر چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں الیکشن کمیشن…

4 hours ago

بدعنوان ایف بی آر افسران کا سراغ لگانے کیلئے ایجنسیوں کی مدد طلب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ…

5 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف لندن چلے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف لندن پہنچ گئے، لندن میں دو روز قیام کے…

5 hours ago

ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ژوب میں انسداد دہشت گردی فورس کی گاڑی پر شدت…

5 hours ago

جمہوری عمل میں گرفتاریوں کے خلاف ہوں، مولانا فضل الرحمان کا اہم بیان

ملتان(قدرت روزنامہ)جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوری عمل…

5 hours ago