شہبازشریف کا پرنسپل سیکرٹری کون ہو گا؟ اہم فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شہبازشریف کا پرنسپل سیکرٹری کون ہو گا؟ اہم فیصلہ کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ21کے افسر توقیرشاہ کو نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی اے آروائی کے مطابق توقیرشاہ پنجاب میں بھی شہبازشریف کے پرنسپل سیکرٹری رہ چکے ہیں وہ دسمبر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔ توقیرشاہ شہبازشریف کےقریبی ساتھیوں میں شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزارتوں کے سیکرٹریز کی تبدیلی سے متعلق مشاورت جاری ہے سابق پرنسپل سیکرٹری فوادحسن فواد بھی تعیناتیوں میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔شہبازشریف کو وزیراعظم کی سیکیورٹی بھی

فراہم کردی گئی ہے۔

Recent Posts

نجی کالج واقعہ کے حوالے سے ابھی تک کسی بچی کی جانب سے پولیس کو رپورٹ نہیں کیا گیا: عظمٰی بخاری

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ نجی کالج واقعہ…

3 hours ago

سندھ ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی،بلاول کا ٹویٹ

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے…

3 hours ago

ہمیشہ بھارت سے بہترتعلقات کا حامی رہا،نوازشریف

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

4 hours ago

تحریک انصاف کا ڈی چوک میں احتجاج مؤخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک میں احتجاج مؤخر کرنے کا…

4 hours ago

حکومت نے کل کا احتجاج مؤخر کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مان لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے کل کا احتجاج مؤخر کرنے کیلئے تحریک انصاف کی شرط…

4 hours ago

چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات…

4 hours ago