صوبائی دارالحکومت میں آئندہ تین دن موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگی اطلاع

کراچی(قدرت روزنامہ)چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز نے کہاہے کہ کراچی میں 14 اپریل تک موسم گرم اور مرطوب رہے گا . سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے .

انہوں نے کہا کہ شہر قائد میں 15 اپریل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے . انہوں نے کہاکہ تین سے چار روز گرمی کی شدت زائد رہ سکتی ہے، پارہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا ہے . سردار سرفراز نے کہاکہ دن میں سمندری ہوائیں معطل رہیں گی، جبکہ شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں

. .

متعلقہ خبریں