حکومت پر تنقید کرنیوالی مشی خان عمران خان کی پرانی تقریر سْن کر رو پڑیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے دورِ حکومت کے دوران بارہا مہنگائی اور کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے والی مشی خان عمران خان کی حکومت ختم ہونے پر آبدید ہ ہوگئیں ۔مشی خان نے اپنے انسٹاگرام اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں آنکھوں سے آنسو جاری ہیں۔ویڈیو کے عقب میں سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک تقریر سنی جاسکتی ہے۔اداکارہ کی مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی جس پر کچھ صارفین نے انہیں صبر کرنے کی تلقین کی اور مشی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی۔ایک صارف نے وائرل ویڈیو پر

تبصرہ کیا کہ یہ وہ ہی خاتون نہیں ہیں جنہوں نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو ملک میں مہنگائی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا تھا؟۔صارف نے کہا کہ عمران خان نے اس ساری صورتحال سے یہ حاصل کیا ہے کہ جو لوگ ان کے خلاف تھے اب ساتھ کھڑے ہیں، عمران خان کیا لیڈر ہیں، وہ بلاشبہ لاکھوں میں ایک ہیں۔

Recent Posts

نجی کالج واقعہ کے حوالے سے ابھی تک کسی بچی کی جانب سے پولیس کو رپورٹ نہیں کیا گیا: عظمٰی بخاری

لاہور( قدرت روزنامہ )وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ نجی کالج واقعہ…

5 hours ago

سندھ ہائیکورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کر دی،بلاول کا ٹویٹ

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے…

5 hours ago

ہمیشہ بھارت سے بہترتعلقات کا حامی رہا،نوازشریف

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز…

6 hours ago

تحریک انصاف کا ڈی چوک میں احتجاج مؤخر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف نے ڈی چوک میں احتجاج مؤخر کرنے کا…

6 hours ago

حکومت نے کل کا احتجاج مؤخر کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی شرط مان لی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے کل کا احتجاج مؤخر کرنے کیلئے تحریک انصاف کی شرط…

6 hours ago

چینی وزیراعظم کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے اہم ملاقات…

6 hours ago