مریم کی چچا کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد، شہباز شریف نے گلے لگا لیا، جذباتی مناظر دیکھنے کو ملے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم منتخب ہونے پر اپنے چچا شہباز شریف کو مبارکباد دی۔

شہباز شریف ملک کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوچکے ہیں جس پر انہیں ایوان میں ہی ارکان نے مبارکباد پیش کی اس کے علاوہ قومی اسمبلی کی کارروائی دیکھنے کیلئے مریم نواز بھی مہمانوں کی گیلری میں موجود تھیں۔مریم نے وزیراعظم منتخب ہونے پر چچا کو مبارکباد دی جس پر شہباز شریف نے انہیں گلے لگا لیا اور اس دوران جذباتی مناظر دیکھے گئے۔

Recent Posts

چینی وزیراعظم کی پاکستان کی عسکری قیادت سے ملاقات، دفاع اور دہشت گردی کیخلاف امور زیر بحث آئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چین کے وزیراعظم لی چیانگ کی پاکستان کی عسکری قیادت سے ملاقات…

4 mins ago

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع…

20 mins ago

کوئٹہ میں چوری شدہ گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں کہاں فروخت ہوتی ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان ایک جانب جہاں بد امنی اور دہشتگردی کے واقعات کی لپیٹ…

40 mins ago

جرگے کے مطالبات پر اسمبلی میں بحث کے بعد لائحہ عمل تشکیل دیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ 3 روزہ جرگہ…

1 hour ago

کراچی میں مظاہرین پر تشدد، ایس ایچ او سمیت 10 پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرین پر تشدد کے بعد ایس ایچ…

1 hour ago

عمران خان کے طبی معائنے کی پیشکش قبول، پی ٹی آئی نے ڈی چوک احتجاج کی کال واپس لےلی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی سرکاری ڈاکٹرز…

1 hour ago