کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ، حماد اظہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں . میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کون سا قائد ایوان ؟گزشتہ رات کو عوام نے تمام سازشیں ختم کردی ہیں،جعلی حکومت بھی ناکام ہوچکی ہے .

انہوںنے کہاکہ سوچ رہا تھا یہ کچھ ہفتے گزارلیں گے کچھ دن بھی نہیں نکال سکے،ذاتی خیال ہے پارلیمنٹ سے استعفے دیکر چلے جانا چاہیے . انہوںنے کہاکہ رات کو عوام نے ٹریلر دکھایا فلم ابھی باقی ہے،ہم اپوزیشن میں نہیں آرہے اس ملک میں فارن بیگ ٹو ہوا

ہے .

. .

متعلقہ خبریں