کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ، حماد اظہر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سابق وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کونسا قائد ایوان ؟عوام نے تمام سازشیں ختم کر دیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کون سا قائد ایوان ؟گزشتہ رات کو عوام نے تمام سازشیں ختم کردی ہیں،جعلی حکومت بھی ناکام ہوچکی ہے۔ انہوںنے کہاکہ سوچ رہا تھا یہ کچھ ہفتے گزارلیں گے کچھ دن بھی نہیں نکال سکے،ذاتی خیال ہے پارلیمنٹ سے استعفے دیکر چلے جانا چاہیے ۔ انہوںنے کہاکہ رات کو عوام نے ٹریلر دکھایا فلم ابھی باقی ہے،ہم اپوزیشن میں نہیں آرہے اس ملک میں فارن بیگ ٹو ہوا

ہے۔

Recent Posts

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی ججز کی وضاحت پر اہم سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے پاکستان تحریک انصاف…

5 mins ago

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی صاحبزادی پیاگھر سدھار گئیں، قومی کھلاڑیوں کی تقریب میں شرکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی مشتاق احمد کی صاحبزادی…

20 mins ago

پی ٹی آئی جلسہ کامیاب رہا، فواد چوہدری کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تمام تر رکاوٹوں…

36 mins ago

پاکستان میں ’کیااسپورٹیج‘ قسطوں پر بھی دستیاب، شرائط کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گاڑیاں بنانے والی کمپنی کیا موٹرز پاکستان نے اپنی مقبول اسپورٹیج کار…

41 mins ago

آئینی ترمیم کا مقصد عمران خان کو فوجی عدالتوں سے سزا دلوانا ہے،,سلمان اکرم راجا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے جلسہ عام سے خطاب…

50 mins ago

سیلز اور دسکاؤنٹ آفرز کے نام پر ہیر پھیر کرنے والے برانڈز کے ساتھ کیا ہوا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے گمراہ کن اعلانات پر…

59 mins ago