شہباز شریف بتائیں کہ کتنے دن حکومت کرنا چاہتے ہیں کامران خان نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے شہباز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم کی پہلی تقریر شاندار ہوتی ہے . تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنا آئندہ کا روڈ میپ دیں اور بتائیں کہ کتنے دن حکومت کریں گے .

انہوں نے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم کی پہلی تقریر شاندار ہوتی ہے میری دعا ہے کہ شہباز شریف اپنی قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم پہلی تقریر یاد رہے . کامران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان اگر اسمبلی میں ہوتے تو

بہتر ہوتا .

. .

متعلقہ خبریں