شہباز شریف بتائیں کہ کتنے دن حکومت کرنا چاہتے ہیں کامران خان نے سوال پوچھ لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی و تجزیہ کار کامران خان نے شہباز شریف کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم کی پہلی تقریر شاندار ہوتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ شہباز شریف اپنا آئندہ کا روڈ میپ دیں اور بتائیں کہ کتنے دن حکومت کریں گے ۔انہوں نے کہا ہے کہ ہر وزیراعظم کی پہلی تقریر شاندار ہوتی ہے میری دعا ہے کہ شہباز شریف اپنی قومی اسمبلی میں بطور وزیراعظم پہلی تقریر یاد رہے ۔ کامران خان کا کہنا تھا کہ عمران خان اگر اسمبلی میں ہوتے تو

بہتر ہوتا ۔

Recent Posts

چانسلر کا انتخاب اور بانی پی ٹی آئی کی شمولیت، آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چانسلر کے انتخاب میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کے معاملے…

7 mins ago

فرانسیسی فٹبالر امباپے پر سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فرانسیسی فٹبالر کلیان امباپے پر سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کا الزام…

15 mins ago

بھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے سوچنے…

22 mins ago

ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر…

29 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم تحریک انصاف کے بغیر نہیں ہوسکتی: جے یو آئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضٰی…

36 mins ago

عدالت نے ماہ رنگ بلوچ کو گرفتار کرنے سے روک دیا، مقدمہ معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ…

43 mins ago