اہلیہ جمائمہ نے لندن میں ہونے والے احتجاج پر ٹوئٹر پر پرانا پاکستان لکھ دیا

لندن (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے احتجاج پر ٹوئٹر پر پرانا پاکستان لکھ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے لندن میں ایون فیلڈ کے سامنے (ن) لیگ کے کارکنان کے احتجاج کی ویڈیو پر جواب دیا۔شیئر کی گئی ویڈیو میں (ن) لیگی کارکنان عمران خان اور جمائما کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کا نام استعمال کرکے عمران خان کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔ٹوئٹ صارف نے ویڈیو کیپشن میں بتایا کہ ایون فیلڈ کے سامنے ہجوم ’قاسم کے والد چور

ہیں‘ کے نعرے بلند کررہا ہے۔مذکورہ ٹوئٹ میں جمائما سمیت مریم نواز اور عمران خان کو بھی ٹیگ کیا گیا تھا جس کے جواب میں جمائما نے ہیش ٹیگ ’پْرانا پاکستان‘ لکھا۔

Recent Posts

چانسلر کا انتخاب اور بانی پی ٹی آئی کی شمولیت، آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑگئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چانسلر کے انتخاب میں بانی پی ٹی آئی کی شمولیت کے معاملے…

10 mins ago

فرانسیسی فٹبالر امباپے پر سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کا الزام

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فرانسیسی فٹبالر کلیان امباپے پر سوئیڈن میں خاتون سے زیادتی کا الزام…

18 mins ago

بھارتی حکومت نے کینیڈینز کیخلاف جرائم کی حمایت کا سوچنے میں غلطی کی: جسٹن ٹروڈو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے سوچنے…

25 mins ago

ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایس سی او کانفرنس کے موقع پر…

32 mins ago

26 ویں آئینی ترمیم تحریک انصاف کے بغیر نہیں ہوسکتی: جے یو آئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضٰی…

39 mins ago

عدالت نے ماہ رنگ بلوچ کو گرفتار کرنے سے روک دیا، مقدمہ معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سندھ ہائی کورٹ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ماہ رنگ بلوچ…

45 mins ago