اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم شاہد کاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کو ختم کرناہوگا۔۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یا تو حکومت چلائی جا ئے یا نیب ۔۔ نیب کے ادارے کوختم کرنا پڑے گا۔۔ یہ
ظلم اب مزید ہیں چل سکتا۔۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ پر جتنے کیس وہ بے شک چلتے رہیں لیکن نیب کا ادارہ اب نہیں چل سکتا ۔۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میری چیئرمین نیب سے وعدہ تھا وہ پورا کروں گا۔ چیئرمین نیب نے میرے گریبان پر ہاتھ ڈالا تھا میں اس کے گریبان پر ہاتھ ضرور ڈالوں گا
خواجہ سعد رفیق نے سیاست یا پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑ دی لاہور(قدرت…
عدالت نے کوئی حکم نہیں دیا کہ مارکیٹس 8 بجے بند کی جائیں، جسٹس شاہد…
یونی ورسٹیز کے بچے ان حملوں میں ملوث ہیں، کالعدم تنظیمیں نوجوانوں کا ذہن خراب…
بلوچستان صوبائی کابینہ کی کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پر بم دھماکے کی مذمت، دہشت گردی کے…
لاہور(قدرت روزنامہ) ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد بٹ کوائن تاریخ کی…
لاہور(قدرت روزنامہ) ملک بھر میں صارفین کو وی پی این سروسز تک رسائی اور انٹرنیٹ…