ترکی میں سابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں سڑکوں پر نکلنے والے پاکستانی مشکل میں پڑ گئے ، گرفتار کر لیا گیا

استنبول(قدرت روزنامہ)عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد شہبازشریف نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھال لیا ہے اور وزیراعظم ہاؤس منتقل ہو گئے ہیں جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کا اعلان کر دیاہے ، اسی ضمن میں ترکی میں بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا لیکن وہ مشکل میں پھنس گئے ۔تفصیلات کے مطابق
سابق وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ اتوار کو اپنے حامیوں کو سڑکوں پر نکلنے کی کال دی تھی جس پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیئے جبکہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھی احتجاج ریکارڈ کروایا گیا لیکن ترکی میں موجود پاکستانیوں کو احتجاج ریکارڈ کرونے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ گیا ۔ ترکی میں چند پاکستانیوں کی جانب سے تقسیم سکوائر پر احتجاج کیا گیا جس دوران عمران خان کے حق میں نعرے باز ی کی گئی ، ملکی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے پاکستانیونی مظاہرین کو گرفتار کر لیاہے ، ذرائع پاکستانی قونصلیٹ کا کہناہے کہ انتظامیہ سے رابطے میں ہیں جلد ہی مظاہرین کو رہا کروا لیا جائے گا۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ نے لاہورمیں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے سے غیرقانونی ہاوسنگ…

3 mins ago

ایاز صادق کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے وزیر اعظم…

7 mins ago

حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان

میرپور خاص(قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ…

11 mins ago

آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج…

23 mins ago

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد…

33 mins ago

کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)کرغزستان کے وزیراعظم ایس سی او سمٹ میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔…

36 mins ago