شہبازشریف بطور وزیراعظم کس ملک کا سب سے پہلا دورہ کریں گے ؟ یہ چین نہیں ہے بلکہ ۔۔

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شہبازشریف وزیراعظم بننے کے بعد ممکنہ طور پر پہلا دورہ سعودی عرب کا کریں گے جو کہ رواں ماہ کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے شہبازشریف کے دورہ چین اور سعودی عرب پر کام شروع کر دیاہے ، بطور وزیراعظم شہبازشریف کا چین اور سعودی عرب کا پہلا دورہ ہو گا ۔

دوسری جانب شہبازشریف کل کراچی جارہے ہیں جہاں وہ مزار قائد پر حاضر ی دیں گے ، اس موقع پر ایم کیوایم کی قیادت بھی ان کے ہمراہ ہو گی ۔ 

یاد رہے کہ شہبازشریف نے ذمہ داریاں سنبھال لیں ہیں اور وہ صبح سویرے سات بجے ہی وزیراعظم آفس پہنچ گئے جبکہ ابھی عملہ بھی نہیں پہنچا تھا ،شہبازشریف کی آمد کا سن کر عملے کی دوڑیں لگ گئیں، شہبازشریف نے سرکاری دفتری اوقات کار صبح د س بجے کی بجائے آٹھ بجے کر دیئے ہیں جبکہ سرکاری دفاتر میں دو چھٹیاں ختم کر کے ایک چھٹی کر دی ہے ۔

Recent Posts

لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ ، حیران کن انکشافات

لاہور (قدرت روزنامہ ) لاہور کے نجی کالج میں بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعہ…

2 mins ago

وزیراعلیٰ نے لاہورمیں غیرقانونی ہاؤسنگ سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں

لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایل ڈی اے سے غیرقانونی ہاوسنگ…

8 mins ago

ایاز صادق کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، دو طرفہ تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چین کے وزیر اعظم…

12 mins ago

حکومتی مسودے پر آئینی ترمیم تباہی کا باعث بنتی، فضل الرحمان

میرپور خاص(قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ…

16 mins ago

آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج…

28 mins ago

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد…

38 mins ago