سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف پہلی انکوائر ی شروع ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف وزارت عظمیٰ سے علیحدگی کے بعد پہلی انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے .

نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے تحفے میں ملنے والے ہار کو توشہ خانہ میں رکھنے کے بجائے زلفی بخاری کے ذریعے لاہور کے ایک جیولر کو فروخت کر دیا تھا جس کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے تحقیقات شروع کردی ہیں .

رپورٹ کے مطابق تحفے میں ملنے والے ہار کو لاہور میں18کروڑ روپے کے عوض فروخت کیا گیا تھا جبکہ توشہ خانہ میں چندلاکھ روپے جمع کرائے گئے . .

. .

متعلقہ خبریں