اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک انصاف حکومت کے خاتمے کے بعد سابق وزراء کو الاٹ کئے گئے چیمبرز منسوخ کر کے ان کے ناموں کی تختیاں ہٹا دی ہیں جبکہ وزیراعظم چیمبر میں وزیراعظم شہباز شریف کی تصویر لگا دی گئی ہے ، اپوزیشن چیمبرکے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزراء شیخ رشید احمد ، فواد چوہدری ، اسد عمر ، شیریں مزاری ، شبلی فراز ،شاہ محمود قریشی دو یگر سابق وزراء کو الاٹ کئے گئے چیمبرز منسوخ کر کے ان کے ناموں کی تختیاں ہٹا دی گئی
ہیں ۔ نئے وزراء کی جانب سے حلف اٹھانے کے بعد چیمبرز ان کو الاٹ کر دیئے جائیںگے ۔دوسری جانب وزیراعظم چیمبر میں وزیراعظم شہباز شریف کی تصویر لگا دی گئی ہے تاہم اپوزیشن چیمبرکے حوالے سے ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی ججزکی وضاحت…
لاہور (قدرت روزنامہ ) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام ملک بھر میں میڈیکل…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایران کے صوبے خراسان میں کوئلے کے کان میں دھماکے کے نتیجے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹیکنالوجی کمپنی گوگل ہر آنے والے دن مختلف اپڈیٹس کے ذریعے اپنے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہباز شریف 27 ستمبر 2024 کو اقوام متحدہ کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بنوں میں مشران اور عمائدین کا گرینڈ امن جرگہ منعقد ہوا جس…