وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف آج کہاں کا دورہ کریں گے ؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم میاں شہباز شریف (آج)بدھ13 اپریل کو کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے،کراچی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اتحادی جماعتوں کے سربراہاں کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے،وزیر اعظم شہباز شریف کے مزارِ قائد کے دورے کا مقصد پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے قائد اعظم کے وضع کردہ سنہری اصولوں کی پیروی کا اعادہ کرنا ہے،اسکے بعد وزیرِ اعظم وزیرِ اعلی ہاؤس سندھ کا دورہ کریں گے . جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم کراچی میں ترقیاتی منصوبوں کی حکمتِ عملی کیلئے مشاورتی عمل کی صدارت بھی کریں گے .

ذرائع کا کہنا ہے

کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد بھی جانے کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں