وزیراعظم نے عید سے قبل نجی اداروں کے ملازمین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کے 23 ویں منتخب ہونے والے وزیراعظم شہباز شریف نے آتے ہی بڑے اعلانات کئے، سرکاری ملازمین کے بعد نجی اداروں سے بھی ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔منگل کو وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم کے ارکان مفتاح اسماعیل اور محمد زبیر نے اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا ہاؤسز مالکان سے بھی
اپیل کی گئی ہے کہ بھی ورکرز کی تنخواہیں بڑھائیں۔محمد زبیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کے اعلان کے مطابق پنشن میں فوری طور پر 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ان کے مطابق ’سٹاک ایکسچینج میں بہتری آ رہی ہے، ڈالر 190 سے 182 پر آ گیا ہے۔‘واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں خطاب کرتے شہبازشریف کا کہناتھا کہ یکم اپریل سےکم از کم ماہانہ اجرت25ہزار روپے کررہےہیں،کم از کم ماہانہ اجرت25ہزار روپے کررہےہیں،،پینشنررز کی پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔رمضان میں ریلیف کے لئےرمضان پیکیج کےحوالے سےسستا آٹا لائیں گے۔ملکی معیشت کی کشتی کوبچاناہےتواتحاد،اتفاق اورمحنت واحدنسخہ ہے،ملکی معیشت اس وقت گھمبیرحالات میں ہے۔74سالہ تاریخ میں سب سےبڑےتجارتی خسارےکاسامناہے،مہنگائی عروج پرہے،60لاکھ لوگ بےروزگارہوچکےہیں۔

Recent Posts

لاہور میں طالب علم کی پٹائی کرنے پر سکول پرنسپل گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(قدرت روزنامہ)فیکٹری ایریا کی حدود میں طالب علم پر تشدد کرنے پر اسکول پرنسپل کو…

14 mins ago

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے…

38 mins ago

ندا یاسر نے اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و…

46 mins ago

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید…

1 hour ago

چیمپئینز کپ؛ ماخورز کے مینٹور مصباح الحق ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ…

1 hour ago

قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنیوالی پروازوں میں واکی ٹاکی اور پیجرز لانے پر پابندی لگا دی

دوحہ (قدرت روزنامہ)لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن…

1 hour ago