یوٹیلیٹی اسٹورز سے سبسڈائزڈ گھی اور چینی کیلئے کونسی شرط عائد کردی گئی ،عوام کے لیے بری خبرآگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائز گھی اور چینی کے حصول کے لیے شناختی کارڈ کی پالیسی نافذ کر دی گئی۔شہریوں کے لیے 85 روپے فی کلو سبسڈائز چینی کے حصول کے لیے شناختی کارڈ دکھانے کی شرط عائد
کی گئی ہے، شناختی کارڈ نہ دکھانے پر چینی پر سبسڈی نہیں دی جائے گی۔ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق شناختی کارڈ نہ دکھانے والوں کو چینی 85 روپے کی بجائے 94 روپے فی کلو میں دی جا رہی ہے، شناختی کارڈ دکھانے پر ہی 260 روپے کلو سبسڈائز گھی دستیاب ہوگا اور نہ دکھانے پر گھی عام ریٹ پر 455 روپے فی کلو ملے گا۔

Recent Posts

لاہور میں طالب علم کی پٹائی کرنے پر سکول پرنسپل گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(قدرت روزنامہ)فیکٹری ایریا کی حدود میں طالب علم پر تشدد کرنے پر اسکول پرنسپل کو…

16 mins ago

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا گورنر اسٹیٹ بینک کو خط، قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کا مطالبہ

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کے…

40 mins ago

ندا یاسر نے اپنے شوہر کے دوسری شادی سے متعلق بیان پر ردعمل دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و…

47 mins ago

علی وزیر کی نظر بندی میں مزید 15 روز کی توسیع

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ضلعی انتظامیہ نے سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی نظر بندی میں مزید…

1 hour ago

چیمپئینز کپ؛ ماخورز کے مینٹور مصباح الحق ٹیم کو ٹورنامنٹ کے بیچ تنہا چھوڑ کر امریکا روانہ

لاہور(قدرت روزنامہ)چیمپئینز ون ڈے کپ میں ماخورز کے مینٹور کو ٹورنامنٹ کو بیچ میں چھوڑ…

1 hour ago

قطر ایئر لائن نے لبنان سے آنیوالی پروازوں میں واکی ٹاکی اور پیجرز لانے پر پابندی لگا دی

دوحہ (قدرت روزنامہ)لبنان میں پیچر اور واکی ٹاکی میں دھماکوں کے بعد قطر ایئر لائن…

1 hour ago