آئی پی ایل میں شائقین کی دلچسپی ختم ہونے لگی، ٹی وی رینکنگ میں شدید کمی

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے رواں سیزن میں شائقین کی دلچسپی ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے کیونکہ ناظرین کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق آئی پی ایل 2022ء کے پہلے ہفتے کے لیے ٹی وی کی درجہ بندی گزشتہ سال کے مقابلے میں 33 فیصد کم ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ بڑے پیمانے پر ناظرین کے ساتھ مبینہ طور پر دنیا کی سب سے بڑی ٹی ٹونٹی لیگ ہے۔
لیگ کے ساتھ شائقین کے جنون نے اسے کئی سالوں میں معاشی طور پر کرکٹ کا سب سے بڑا برانڈ بنا دیا ہے۔ زیادہ منافع کے مارجن نے بدلے میں آئی پی ایل کو کرکٹ کے بڑے ناموں اور اس سے بھی زیادہ ہائپ کو راغب کرنے میں مدد کی ہے تاہم اس سال کا آغاز آئی پی ایل کے لیے اتنا اچھا نہیں رہا جیسا کہ اس کی توقع تھی۔

سٹارز سے بھری 10 ٹیمیں ٹرافی کے لیے مدمقابل تھیں اور کرکٹ کے شائقین کی جانب سے ردعمل کی توقع کی جا رہی تھی کہ وہ نئی بلندیوں تک پہنچیں گے لیکن اب تک ایسا نہیں ہو سکا۔

بہت سے لوگوں نے لیگ کے طویل عرصے تک جاری رکھنے کو دلچسپی میں کمی کی وجہ قرار دیا ہے۔ اس سال دس ٹیموں کے درمیان فائنل راؤنڈ کے علاوہ 70 آئی پی ایل میچز شیڈول ہیں۔ اب تک 15 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ آئی پی ایل 26 مارچ کو شروع ہوئی تھی اور 29 مئی تک کھیلی جائے گی۔

Recent Posts

عالیہ بھٹ کا مخصوص دماغی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ نے پہلی بار اپنے ADHD یعنی…

36 mins ago

شجاع آباد؛ زہریلا پانی پینے سے 20 لاکھ مالیت کے 30 سے زائد مویشی ہلاک

ملتان(قدرت روزنامہ) شجاع آباد کے علاقے میں زہریلا پانی پینے سے 30 سے زائد مویشی…

54 mins ago

’’بے وقوف مت بنو!‘‘ کاجول کا صحافی کو کرارا جواب

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کی شوخ و چنچل فلم اسٹار کاجول نے اپنی نئی فلم کے ٹریلر…

1 hour ago

امن اور محبت کا پیغام لے کر پاکستان آئے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

لاہور(قدرت روزنامہ) معروف عالم دین ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی عوام…

2 hours ago

پی ٹی آئی رکن اسمبلی کا آئینی ترامیم میں حمایت پر 40 کروڑ کی پیشکش ملنے کا دعویٰ

پشاور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نے آئینی ترامیم کے لیے 40 کروڑ…

2 hours ago

کراچی میں کنونشن: چاروں صوبوں کے وکلا کی آئینی ترامیم کیخلاف تحریک چلانے کی دھمکی

کراچی(قدرت روزنامہ) مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف ملک بھر کے وکلا ایک پلیٹ فارم پر…

2 hours ago