نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی شادی کی تقریب پر فائرنگ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار بال بال بچ گئے

لاہور(قدرت روزنامہ) نامزد صوبائی وزیراسد کھوکھرکے بیٹے کی شادی کی تقریب میں فائرنگ کی گئی، اس فائرنگ سے2 افرادزخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، تقریب میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی جس سے نامزد صوبائی وزیر کے بھائی مبشر کھوکھر المعروف ملک گوگا اور ایک نامعلوم شہری زخمی ہو گیا پولیس نے حملہ آور کو حراست میں لے لیا ہے۔فائرنگ سے چند لمحے پہلے وزیراعلیٰ عثمان بزدار تقریب سے رخصت ہوئے تھے،شادی کی تقریب میں صوبائی وزرا سمیت اہم شخصیات بھی شریک تھیں۔ واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اسدکھوکھر کو کابینہ

میں شامل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اسد کھوکھر اس سے قبل بھی صوبائی وزیر رہ چکے ہیں۔

Recent Posts

گوگل فوٹوز نے نئے اے آئی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹولز متعارف کرا دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سرچ انجن گوگل نے گوگل فوٹو ایپ میں اپنے ویڈیو ایڈیٹر کے…

6 mins ago

قومی اور بلوچستان اسمبلی میں منشیات کا کاروبار کرنے والے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، مولانا ہدایت الرحمان

بلوچستان(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے ممبر مولانا ہدایت الرحمان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور…

12 mins ago

پاکستان مالدیپ کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مالدیپ کے ساتھ موسمیاتی تبدیلی ، تجارت،…

33 mins ago

پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم…

38 mins ago

ارمیلا ماٹونڈکر نے محسن میر سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ اور سیاستدان ارمیلا ماٹونڈکر نے اپنی ازدواجی زندگی کے 8…

43 mins ago

اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں سعودی وفد کی وزیر خارجہ کی سربراہی میں شرکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 79واں اجلاس شروع ہوگیا ہے، جس…

49 mins ago