شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے بیرون ملک جانے سے متعلق جانے سے متعلق واضح پیغام جاری کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’معزز عدالت نوٹس معطل کر کے مجھے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے چکی۔ انکا کہنا تھا کہ آج شام اور کل صبح کی کئی ایسی میسر فلائٹس ہیں جن پہ میں بیرون ملک جا سکتا ہوں۔۔۔ اللہ کا شکر ہے میں یہی ہوں یہیں رہوں گا، شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ لیکن اصل خبر یہ ہے کہ ایک

بھگوڑے مجرم کو آج ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
معزز عدالت نوٹس معطل کر کے مجھے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے چکی، آج شام اور کل صبح کی کئ ایسی میسر فلائٹس ہیں جن پہ میں بیرون ملک جا سکتا ھوں۔۔۔ اللہ کا شکر ہے میں یہی ھوں, یہیں رہوں گا، لیکن اصل خبر یہ ہے کہ ایک بھگوڑے مجرم کو آج ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Recent Posts

ستمبر میں پاسپورٹ بنوانے کے لیئے کتنی فیس ادا کرنی ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاسپورٹ بیرون ملک سفر کرنے کے لیئے سب سے اہم ہوتا ہے،…

8 mins ago

جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم محمد شہبازشریف کا ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر بیان…

41 mins ago

پنجاب؛ سبزیوں کی کاشت بڑھانے کیلیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(قدرت روزنامہ) پنجاب میں ٹماٹر اور پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کو…

51 mins ago

ملک میں میڈیکل، ڈینٹل کالج کے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کا انعقاد، سوشل میڈیا پر وائرل پرچہ جعلی قرار

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے ٹیسٹ…

58 mins ago

ایف بی آر کا کرپشن میں ملوث افسران کا سراغ لگانے کیلیے ایجنسیوں کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن میں ملوث افسران…

1 hour ago

حکومت کا ٹیکس قوانین پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے رواں مالی سال کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کیلیے ٹیکس قوانین…

1 hour ago