حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کررہی ہے، وزیراعلی سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ ریڈ لائن بی آر ٹی سسٹم شروع کررہی ہے، اس منصوبے کے لیے 250 بایو ہائبرڈ بسیں خریدی جائیں گی . وزیراعلی سندھ نے وزیراعظم شہباز شریف کو بی آر ٹی پروجیکٹس پر بریفنگ دی .

اس موقع پر مراد علی شاہ نے کہا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن کو 3 لاکھ 50 ہزار سے زائد مسافر روزانہ سفر کریں گے، یہ پروجیکٹ 22.5 کلومیٹر طویل ہوگا جس کے 23 اسٹیشنز، 208 شیلٹرز اور 2 بس ڈپو ہوں گے .

. .

متعلقہ خبریں