عمران خان سے ملاقات۔۔۔ وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی مستعفی ہونے کیلئے تیار ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے مستعفی ہونے کی پیشکش کردی . تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزادکشمیر کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی جس میں عبدالقیوم نیازی نے خود پر لگے تمام الزمات مسترد کر دیئے .

نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق عمران خان نے بھی سردارعبدالقیوم نیازی کے موقف کی تائید کی . وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقوم نیازی نے مستعفی ہونےکی پیشکش کرتے ہوئے اپنے خلاف سازشوں سے عمران خان کو

. .

متعلقہ خبریں