سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نے شاندار اعلان کر دیا ،پنجاب حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کا اعلان کردیا . نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ خزانہ نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کے نام مراسلہ لکھا ہے جس میں کہا گیاہے کہ عیدالفطرپر پنجاب میں سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ27 اپریل کو دی جائے گی .

مراسلے میں سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اورپنشن 27 اپریل تک یقینی بنانےکی ہدایت کی گئی

. .

متعلقہ خبریں