وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی فلائٹ کے دور ان کراچی اور معیشت سے متعلق اجلاس کی صدارت کی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی فلائٹ کے دور ان کراچی اور معیشت سے متعلق اجلاس کی صدارت کی .

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اور نگزیب کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی فلائٹ کے دوران کراچی اور معیشت سے متعلق اجلاس کی .

انہوںنے کہاکہ پاکستان انشاء اللہ اتنی تیزی سے آگے بڑھے گا اسے ’’پاکستان سپیڈ‘‘کہا جائے گا .

. .

متعلقہ خبریں