شہباز شریف کا وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف وزیر اعظم ہاؤس کے کھانے پینے کے اخراجات خود اپنے ذاتی پیسوں سے اٹھائیں گے۔ٹوئٹر پر ایک نے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ مریم اورنگزیب نے واضح کیا کہ گزشتہ روز دی گئی افطاری نہیں بلکہ وزیراعظم ہاؤس کا کھانے پینے کا تمام خرچ شہباز شریف خود دیں گے۔صحافی نے کہا کہ اچھی بات یہ تھی کہ شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی بیٹ کور کرنے والے تمام رپورٹرز کو بھی افطاری میں مدعو کیا گیا تھا۔صحافی کی اس ٹوئٹ

کو نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے بھی ری ٹوئٹ کیا۔

Recent Posts

کوریوگرافر جانی ماسٹر نے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا، بالی ووڈ میں ہلچل

ممبئی(قدرت روزنامہ) تیلگو فلم انڈسٹری کے مشہور کوریوگرافر جانی ماسٹر نے اپنی سابقہ خاتون ملازمہ…

3 mins ago

کیا سلمان خان ایکشن فلم ‘سنگھم اگین’ میں چلبُل پانڈے کا کردار کریں گے؟

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی اجے دیوگن کی فلم ‘سنگھم اگین’…

21 mins ago

قصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کا تحفظ، 135 سائٹس پر 480 کیمرے نصب

لاہور(قدرت روزنامہ) قصور میں سیف سٹی کیمروں کی مدد سے شہریوں کو تحفظ فراہم کیا…

27 mins ago

ٹانک میں تیزرفتاری کے باعث کار کو حادثہ، خواتین اور بچوں سمیت 6 جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ) ٹانک میں شاہراہ وزیرستان خرگئی چیک پوسٹ کے قریب تیز رفتاری کے باعث…

35 mins ago

سندھ حکومت تعلیم دشمن اقدامات سےگریز کرے،جوائنٹ ایکشن کمیٹی

نجی اسکولوں کی نمائندہ تنظیموں کا تعلیم بچاؤ مہم کےتحت اہم سیشن کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی…

46 mins ago

وزیر اعلیٰ کے پی کا سوات میں پولیس وین پر حملے میں شہید ہونے والوں سے اظہار تعزیت

پشاور(قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مالم جبہ روڈ سوات میں…

59 mins ago