اب بینک ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بینکوں کے اوقات کار بھی تبدیل کر دیئے گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاق میں ہفتے کی چھٹی ختم ہونے کے بعد بینکوں میں بھی ہفتے کی چھٹی ختم کر دی گئی ، اوقات کار بھی تبدیل، اب بینک ہفتے میں 6روز بنک کھلیں گے۔رپورٹ کے مطابق وزیراعظم

شہباز شریف کے حکم پر بنکوں کے اوقات کار تبدیل کر دئیے گئے ہیں پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 8 بجے سے دوپہر ایک بجے تک بنکاری ہو گی جبکہ جمعہ کوصبح 8 سے دوپیر12 بجے تک بنک کھلیں گے۔ فی الحال یہ اوقات رمضان المبارک کے لئے ہیں۔ سٹیٹ بنک نے سرکلر جاری کر دیا۔ یادرہے کہ رمضان المبارک میں بنکوں کے اوقات کار 5روز کے لئے 10 سے ڈیڑھ بجے تک تھے جبکہ ہفتہ اور اتوار 2 چھٹیاں تھیں۔

Recent Posts

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

25 mins ago

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…

27 mins ago

صنم جاوید کے والد 2 روز بعد گھر پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال خان…

39 mins ago

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا دورہ

لاہور(قدرت روزنامہ)قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی۔بیسمنٹ کی تعمیر کا کام آخری…

1 hour ago

ہمیں اپنا حق مزاحمت کرکے چھیننا پڑے گا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوان مایوس نہ ہوں…

2 hours ago

محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل…

2 hours ago