شہباز شریف کو کس نے وزیراعظم بنوایا؟ آصف زرداری نے پہلے ہی انٹریو میں راز اُگل دیئے

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر میں راضی کیا،میں نے انہیں یقین دلایا کہ میرے پاس 70ووٹ ہیں جو کہ آپ کے حق میں ہو ں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

ان کا کہنا تھا کہ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے ہی اتحادیوں کے ساتھ رابطے میں تھا اور مجھے یقین تھا کہ اتحادی میرے ساتھ چلیں گے۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کو میں نے راضی کیا کہ وہ وزیراعظم بنیں جس کے بعد انہوں نے کہا کہ میں کیسے وزیراعظم بن سکتا ہوں؟تو میں نے ان کو کہا کہ میرے پاس 70ووٹ ہیں جو کہ آپ کے حق ڈالے جائیں گے۔اس پر شہباز شریف نے کہا کہ میں اپنے قائد نواز شریف اور اپنے دوستوں کے ساتھ مشاورت کر لوں اس کے بعد اس چیز کا فیصلہ کریں گے۔

Recent Posts

3 کرکٹرز کو غیر ملکی لیگ کھیلنے کا این او سی مل گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈنے 3 قومی کرکٹرز کو کو بگ بیش لیگ اور…

20 mins ago

موجودہ حکومت پیپلز پارٹی کی بیساکھیوں پر ہے، مشاہد حسین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مشاہد حسین سید کا کہنا ہے…

22 mins ago

صنم جاوید کے والد 2 روز بعد گھر پہنچ گئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے والد جاوید اقبال خان…

34 mins ago

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کا دورہ

لاہور(قدرت روزنامہ)قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی۔بیسمنٹ کی تعمیر کا کام آخری…

1 hour ago

ہمیں اپنا حق مزاحمت کرکے چھیننا پڑے گا،حافظ نعیم الرحمان

کراچی(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نوجوان مایوس نہ ہوں…

2 hours ago

محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

سینٹ لوشیا(قدرت روزنامہ)پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹی ٹوئنٹی میں 350 وکٹیں مکمل…

2 hours ago