سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے امان اللہ کنرانی کی عمران خان کیخلاف آئینی درخواست کی سماعت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی کی سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت ہو ئی جس کے مطابق آصف علی زرداری سابق صدر پاکستان و شہباز شریف وزیراعظم پاکستان اور مولانا فضل الرحمن کے خلاف بد کلامی و دھمکی آمیز و تمسخرانہ انداز میں مخاطب کرنے کے جرم ان کو عوامی عہدے سے نااہل کرنے کی آئینی درخواست دوران التواء 10 اپریل 2022 کو قومی اسمبلی نے کثرت رائے عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے نتیجے میں 10اپریل سے وہ عہدے پر فائز نہیں اس لئے آئینی درخواست کا موضوع و معاملہ باقی نہ رہنے کے باعث پیر 12 اپریل کے سماعت کے اس آئینی درخواست کو واپس کئے جانے کے باعث خارج کردیا۔

Recent Posts

نوجوت سدھو نے کپل شرما سے ارچنا پورن سنگھ سے متعلق دلچسپ مطالبہ کردیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) دی گریٹ انڈین کپل شرما شو کے میزبان معروف کامیڈین کپل شرمانے…

3 mins ago

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی چیف سے بڑا مطالبہ کر دیا

ایبٹ آباد (قدرت روزنامہ )سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے وزیر اعظم اور آرمی…

5 mins ago

فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) غیرسرکاری تنظیم فافن نے الیکشن ٹریبونلز کی کارکردگی سےمتعلق رپورٹ جاری…

40 mins ago

فلم ’وکی ڈونر‘ کے کامیابی نے دماغ خراب کردیا تھا، ایوشمان کھرانہ کا پہلی بار اعتراف

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے اسٹار اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ فلم ’وکی…

42 mins ago

حکومت کی مشکلات میں اضافہ، کسان اتحاد نے بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان کردیا

ملتان (قدرت روزنامہ) پاکستان کسان اتحاد نے زرعی ٹیکس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج…

1 hour ago

سابق ٹیسٹ کرکٹ محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی کوچنگ چھوڑنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ) سابق ٹیسٹ کرکٹ محمدیوسف نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے راہیں جدا کرتے…

1 hour ago