لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ (ن) میں مزاحمتی اور مفاہمتی گروپوں میںاختلافات شدید سے شدید تر ہوتے جارہے ہیں اور فریقین ایک دوسرے پر الزامات عائد کررہے ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مزاحمتی گروپ نے مفاہمتی گروپ سے کہا ہے کہ عہدے اتنے ہی پیارے ہیں تو پھر
کارکردگی دکھانا ہوگی۔ کشمیر اور سیالکو ٹ میں شکست کی وجہ مفاہمتی گروپ کا منظرعام سے غائب ہونا ہے۔ جس کے جواب میں مفاہمتی گروپ کا کہنا ہے کہ اختیار نہیں دیں گےٹانگیں کھینچیں گے تو کارکردگی کیسی ؟پارٹی صدر کی بجائے کشمیر مہم کا انچارج جب کسی اور کو بنایا جائے گا تو یہی ہو گا۔ ناکامیوں کا ملبہ ہم پر نہ ڈالیں، ذمہ داری لی تھی تو ناکامی بھی تسلیم کریں۔ ذرائع مسلم لیگ ن کے مطابق مفاہمتی اور مزاحمتی گروپس میں اختلافات ختم کروانے کے لیے مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما بھی متحرک ہو گئے ہیں۔
لاہور(قدرت روزنامہ ) لاہور میں پیشی پر عدالت جانے والے باپ اور دو بیٹوں کو…
ممبئی (قدرت روزنامہ )کرشماتی شخصیت کے مالک شاہ رخ خان بالی وڈ کا ایک ایسا…
عمر ایوب، شیخ آفتاب، سینیٹر فاروق نائیک اور سینیٹر شبلی فراز نامزد اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اعلی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری…
پشاور(قدرت روزنامہ ) ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاوس اسلام آباد…
لاہور (قدرت روزنامہ )قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بابراعظم کو دنیا کے…