صبح خالی پیٹ باسی روٹی کھانے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے؟جانیں چونکادینے والی معلومات

(قدرت روزنامہ)باسی روٹی کھاناویسے تواکثرلوگو ں اوربالخصوص بچوں کوپسندنہیں ہوتا۔لیکن باسی روٹی کے استعمال کے بارے میں اکثرلوگ بتاتے ہیں کہ یہ صحت کے لیے تازی روٹی سے زیادہ موثر اورفائدہ مندثابت ہوتی ہے۔آج ہم آپ کوصبح سویرے خالی پیٹ باسی روٹی کھانے سے ہونیوالے فوائد کے بارے میں بتائیں گے کہ آپ کوسن کرعجیب لگے گاکہ وہ روٹی جسے ہم باسی سمجھ کرنظرانداز کردیتے ہیں وہ اپنے اندر کیسےکرشماتی فوائد رکھتی ہے ،کئی بار رات کوکھاناکھانے کے بعد کچھ روٹیاں
بچ جاتی ہیں ،جن کوہم پھینک دیتے ہیں لیکن اگر آپ رات کی بچی ہوئی روٹی صبح خالی پیٹ کھاتے ہیں اس سے آپ کوبہت سارے فوائد ملیں گے۔اگرکسی کے خون میں شوگر لیول بڑھ رہاہو توصبح خالی پیٹ رات کی بچی ہوئی ایک یادو روٹی کوپھیکے دودھ میں ڈال کرکھانے سےکافی فائدہ ملتاہے اورشوگرکنٹرول میں رہتی ہے ،باسی روٹی کودودھ میں ڈال کرکھانے سے بلڈ پریشر کنٹرول میں رہتاہے۔باسی روٹی کودودھ کے ساتھ استعمال کرنے سے جسم کادرجہ حرارت درست رہتاہے ،کیونکہ کئی بار گرمیوں میں ہمارے جسم کے درجہ حرارت میں زیادہ تربڑھ جاتاہے اگرایسے میں اس کااستعمال کیاجائے توجسم کادرجہ حرارت نارمل رہتاہے۔باسی روٹی کودودھ کیساتھ کھانے سے پیٹ کی ہربیماری کاعلاج ہوجاتاہے اگرہماراپیٹ خراب رہے گاتوہم کئی بیماریوں میں مبتلاء ہوجاتے ہیں اگرکسی کانظام انہضام سہی طریقہ سے کام نہ کرتاہوایسے لوگوں کوباسی روٹی کودودھ میں ڈا ل کرکھانے سے پیٹ سے جڑی بہت ساری بیماریوں سے چھٹکارہ مل جاتاہے۔

Recent Posts

آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹی20، بابراعظم نے2 اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیے

کنبرا (قدرت روزنامہ) آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں بابراعظم نے 2 اہم…

1 min ago

سموگ کی صورتحال ، وزیر تعلیم نے سکولوں کی بندش کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سموگ کی شدت میں اضافےکے پیش نظر صوبے بھر میں 17 نومبر…

6 mins ago

کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا سے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجہ بتا دی

پرتھ(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 29رنز سے شکست دے د ی، میچ…

9 mins ago

ہرنائی میں جھڑپ، 3 دہشتگرد ہلاک، میجرسمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 3 دہشتگرد…

11 mins ago

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار 500روپے کی کمی

کراچی(قدرت روزنامہ)ملک میں فی تولہ سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا۔جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

15 mins ago

دبئی حکام نے غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ جاری کر دی

دبئی(قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ریاست دبئی کے حکام نے غیر قانونی…

22 mins ago