بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاسلسلہ شروع

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان کے 132 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ آج سے شروع ہوگیا .

الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی 18اپریل تک متعلقہ ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے جاسکیں گے .

نامزد امیدواروں کی فہرستیں 19 اپریل کوجاری کی جائیں گی . کوئٹہ اورلسبیلہ کے علاوہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں پولنگ 29 مئی کو ہوگی .

. .

متعلقہ خبریں